سوال (6121)

انجینیر محمد علی مرزا کے معروف نعرے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

جواب

ویسے یہ فارغ ہوگیا ہے، شیخ ابو یحی نورپوری حفظہ اللہ نے خوب اس کو موت دی ہے۔ وہ نعرہ کونسا ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ

سائل: نعرہ بابے تے شے ہی کوئی نہیں والا۔
جواب: اس نے اس طرح کا نعرہ لگا کر سب کو جمع کردیا تھا، باقی یہ حقیقت ہے، کبھی بھی اس کی طرف سے یا چیلوں کی طرف سے بات آئے تو اس پر بہت اصرار کریں کہ اس کو براہ راست بیٹھا دیا جائے، ہم کسی چمچے سے بات کرنے کو تیار نہیں ہیں، باقی وہ ڈائریکٹ بات کرے، اگر ہمت ہے تو۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ