سوال (4069)

جس مسجد میں کوئی بھی اعتکاف نہ بیٹھے تو اس وجہ سے پورا محلہ زد میں آتا ہے، اس بارے میں وضاحت فرمائیں۔

جواب

اہل علم اس طرح ترغیب دیتے ہیں، لیکن اس میں کوئی نص نہیں ہے، اس لیے ترغیب و ترہیب ہو، اس قدر سستی نہیں ہونی چاہیے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ