سوال (4157)
فجر کے بعد طلوع الشمس تک مسجد میں ٹھہرنا اور دو رکعت نماز اشراق پڑھنے سے حج و عمرے کا ثواب ملتا ہے؟
جواب
جی ہاں، من حیث المجموع بات صحیح ہے، لیکن روایت میں بحث موجود ہے، بعض علماء نے اس کو ضعیف بھی کہا ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ