سوال (1087)

علماء کرام اگر کوئی بندہ فجر کی سنتیں پڑھ کر مسجد میں جائے اور جماعت میں ابھی وقت باقی ہو تو تحیۃ المسجد پڑھ سکتا ہے؟

جواب

پڑھے گا۔

فضیلۃ الباحث داؤد اسماعیل حفظہ اللہ

جی ظاہر حدیث کا تقاضا یہی ہے کہ وہ دو رکعت ادا کرے پھر بیٹھے۔
[قالہ الشیخ حسن بخاری مدرس حرم مکی]

فضیلۃ الباحث اسامہ شوکت حفظہ اللہ