سوال (499)
شیخ محترم اگر کوئی فجر کی سنتیں گھر پڑھ لےاور مسجد پہنچنے پر وہ تحیۃ المسجد پڑھ سکتا ہے ؟
جواب
گھر سے سنتیں پڑھ کر جانے والا تحیۃ المسجد پڑھ سکتا ہے ، یہ سببی نماز ہے ، اہل علم اس کی اجازت دیتے ہیں ۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ