سوال (6038)
فجر کے بعد لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ، دس مرتبہ پڑھنے کی فضیلت جو ہے، کیا مغرب کے بعد پڑھنے والی بھی حدیث ہے؟ اس کا حوالہ چاہیے۔
جواب
اس روایت میں کلام ہے، لیکن اہل علم نے قبول کیا ہے، تفصیل لنک میں ملاحظہ ہو۔
الشبكة الأثرية https://share.google/sagtMJQITM0ttKtBq
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
 
					 
							




 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				