سوال (872)
فجر کے فرائض سے پہلے اذان کے بعد صبح کے اذکار پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب
جی بالکل ہوسکتے ہیں ، یہ سب سے مناسب وقت ہے ۔ ان شاءاللہ
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
جی پڑھ سکتے ہیں۔
فضیلۃ الباحث واجد اقبال حفظہ اللہ
طلوع فجر سے طلوع شمس تک صبح کے اذکار ہو سکتے ہیں ۔
فضیلۃ الباحث اسامہ شوکت حفظہ اللہ