سوال (6547)

کیا فینسی عبایا پہننے سے پردے کا مقصد فوت ہو جاتا ہے؟

جواب

عبایہ ایسا ہو کہ پردے کا مقصد پورا ہو چاہے وہ جیسا بھی ہو، آج کل عام طور پر خواتین تنگ عبایہ پہنتی ہیں جس سے بے پردگی ہی ہوتی ہے اور پردے کا مقصد فوت ہو جاتا ہے۔

فضیلۃ العالم ابو انس طیبی حفظہ اللہ