سوال (2998)
ڈیجیٹل میگا بنڈل سبسکرائب کرنے پر آپ کو دی جا رہی ہے 30،000 تک کی فری موبائل فون انشورنس، ایکٹیویشن کے لئے #977* ملائیں، یہ آفر حاصل کر لینی چاہیے یا نہیں؟
جواب
انشورنس کی کوئی بھی صورت جائز نہیں اور نہ ایسا کوئی پیکیج لگانا درست ہے، جس میں اس قسم کی آفرز ہوں۔
فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ