سوال (2846)

کیا فرشتوں کے ناموں پر نام رکھے جا سکتے ہیں؟

جواب

جن ناموں کو رکھنے کی کتاب و سنت میں گنجائش موجود ہو، وہ نام رکھ سکتے ہیں، اور جن کے معانی بھی درست ہوں، جبرئیل ، میکائیل اور اسرافیل ان تینوں کا معنیٰ عبداللہ ہے، لہذا رکھ سکتے ہیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ