سوال (293)
ایک شخص کی فرض نماز رہتی تھی، اس نے تین رکعات پڑھی تھیں کہ اگلی نماز کی جماعت کھڑی ہوگئی ہے ، اس نے سلام پھیر دیا ہے ، اب وہ دوبارہ دو پڑھے گا یا چار پڑھے گا ؟
جواب
اس نے نماز توڑ دی ہے اب از سر نو پوری نماز ادا کرے گا اگر نماز چار والی تھی تو چار ادا کرے گا ، اگر نماز دو والی تھی تو دو رکعات ادا کرے گا ۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ