سوال (2655)
کیا اگر کسی شخص کو کوئی کام سےجانا ہے، وہ فرض نماز جماعت سے پہلے مسجد میں پڑھ سکتا ہے؟
جواب
اگرضروری کام ہےاور نماز کا ٹائم ہو چکا ہے، تو وہ پڑھ کر جا سکتا ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ