سوال (4307)

اگر کسی بندے نے عصر کی نماز پڑھ لی ہو اور بعد میں ایک اور شخص آئے اور کہے کہ آپ میرے ساتھ جماعت کروا دیں تو اس طرح عصر کی نماز کے بعد نفلی جماعت کروائی جا سکتی ہے؟

جواب

جی کروا سکتے ہیں، عہد نبویہ صلی الله علیہ وسلم میں اس کی مثالیں ملتی ہیں۔
والله أعلم بالصواب

فضیلۃ العالم ابو انس طیبی حفظہ اللہ