سوال (4705)

کیا یہ لفظ “فرزندان توحید” کہنا درست اور جائز ہے؟

جواب:

صحیح ہے، مراد توحید کے سگے بیٹے نہیں! بلکہ موحِّدین مراد ہیں۔

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ