سوال (4643)
کیا تکبیرات فرضی نماز کے بعد اجتماعی طور پر پڑھنا جائز ہے؟
جواب
یہ مقید تکبیرات فرض نماز کے بعد اجتماعی طور پر نہیں کہی جاتی ہیں، انفرادی طور پر کہی جاتی ہیں، اجتماعی طور اجتماعی تکبیرات کہنے کا کوئی بھی ذکر حدیث میں نہیں ملتا ہے۔
فضیلۃ الشیخ فیض الابرار شاہ حفظہ اللہ