سوال          (74)

کیا فرضی روزے کی طرح نفلی روزے میں بھی اذان شروع ہونے کے بعد ضرورت پوری کر سکتے ہیں؟

 جواب

جی  ہاں، کرسکتے ہیں ۔ روزے کی ابتدا و انتہا اور محظورات وغیرہ کے حوالے سے فرضی اور نفلی میں کوئی فرق نہیں ہے۔

فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ