سوال (1355)

عشر جو فصلوں میں سے دیا جاتا ہے ، کیا اس کی ہم قیمت دے سکتے ہیں؟

جواب

جی دے سکتے ہیں ، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ