سوال (1381)
فتویٰ کی عام اصطلاح میں کیا تعریف ہے ؟
جواب
سوال کرنے والے کو یا کسی بھی پیش آمدہ مسئلے کو وضاحت کے ساتھ دلائل کے ساتھ بیان کرنا یہ فتوی کہلاتا ہے ۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
فتویٰ کی عام اصطلاح میں کیا تعریف ہے ؟
سوال کرنے والے کو یا کسی بھی پیش آمدہ مسئلے کو وضاحت کے ساتھ دلائل کے ساتھ بیان کرنا یہ فتوی کہلاتا ہے ۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ