سوال (3754)
کیا فدیے کے پیسوں سے راشن دے سکتے ہیں؟
جواب
فدیہ میں طعام ہی بنتا ہے، آج کل جو طعام ہے، اس کو براہ راست دیتے ہیں تو ٹھیک ہو جائے گا۔
ان شاءاللہ
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
کیا فدیے کے پیسوں سے راشن دے سکتے ہیں؟
فدیہ میں طعام ہی بنتا ہے، آج کل جو طعام ہے، اس کو براہ راست دیتے ہیں تو ٹھیک ہو جائے گا۔
ان شاءاللہ
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ