سوال (1157)
کیا فطرانہ میں جنس افضل ہے یا جنس اور نقدی دونوں برابر ہیں ؟
جواب
جنس ادا کرنا افضل ہے ، قیمت بھی ادا کی جا سکتی ہے۔
فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ