سوال (1723)

ایک شخص نے اپنے والد صاحب کی موجودگی میں گائے خریدی تھی ، اس میں اس کے والد صاحب کا بھی حصہ تھا ، اب اس کا والد اس دنیا سے رخصت ہوچکے ہیں ، کیا اب والد صاحب کا حصہ صدقہ کرے گا ؟

جواب

جی وہ حصہ والد کی طرف سے صدقہ شمار ہوگا ۔

فضیلۃ الباحث کامران الہیٰ ظہیر حفظہ اللہ