سوال (5387)

میری بڑی بھابھی فوت شدہ کی طرف سے میں عمرہ کر سکتا ہوں؟

جواب

اگر آپ نے اپنا عمرہ پہلے کر لیا ہے، تو کر سکتے ہیں۔ کوئی حرج نہیں ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ