سوال (718)

سوال یہ ہے کہ بعض مرتبہ سرکاری ملازم دوران سروس اپنی ضروریات کے لئے اپنا جی پی فنڈ نکلواتے ہیں ، اس رقم پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے ؟

جواب

جو رقم کسی بھی ضرورت میں استعمال ہوگئی اس کی کوئی زکاۃ نہیں ہے ۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ