سوال (4667)
ایک گائے تھی، جس کو پہلے بیماری تھی، اس کے اسکن پر زخم تھے جو کہ مٹ چکے تھے، اب کیا اس کی قربانی ہوگی؟
جواب
جی ہاں، بالکل اس کی قربانی دی جا سکتی ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے، قربانی دیتے ہوئے کوئی واضح بیماری نہیں ہونی چاہیے، جب آپ قربانی کر رہے ہوں، اس کی بیماری واضح ہو، یہ چیز غلط ہوجائے گی، اب صحیح ہوگئی ہے، تو ٹھیک ہے، بس مسنہ ہو۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ