سوال (6255)
ایک دکاندار کریڈٹ مال لیتا ہے ہم سے تو ہم اس کو کوئی اور ریٹ دیتے ہیں اور ایک دکاندار ہم سے کہتا ہے کہ اپ مجھے کیش دو اور مجھے سستا دو تو ہم اسے سستا دے دیتے ہیں تو کیا یہ سود کے زمرے میں اتا ہے؟ رہنمائی فرمائیے۔
جواب
اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ بالکل جائز ہے۔ واللہ اعلم وعلمہ اتم
فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ




