سوال (5030)

اگر کسی محلے کی مسجد غیر آباد ہے تو اس مسجد کو کسی غریب آدمی کے گھر میں محلے والوں کی رضامندی سے تبدیل کر سکتے ہیں؟

جواب

مسجد کو آباد کریں غریب آدمی مسجد سے ملحق رہ لے۔

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ

مسجد کے ایک حصہ میں اس کا کمرہ بنادیں باقی مسجد کو آباد کریں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ