سوال (658)

ایک عیسائی لڑکی مسلمان ہوئی ہے ۔اسکا عیسائی باپ اس کے نکاح میں ولی بن سکتا ہے ؟ اور نکاح کے لیے لڑکی اور لڑکے کی طرف سے دو دو گواہ ہوتے ہیں ، لڑکی کا غیر مسلم باپ گواہ بن سکتا ہے؟

جواب

ولی اور گواہ کا مسلمان ہونا ضروری ہے

فضیلۃ الباحث داؤد اسماعیل حفظہ اللہ