سوال (5689)

غیر قانونی طریقے سے دوسرے ملک جانا کیسا ہے؟

جواب

اس پر فتاویٰ نہیں دیا جا سکتا ہے، غرر اور دھوکہ ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ