سوال (1835)

گلگت والے اپنے علاقے میں یاک کی قربانی کرسکتے ہیں ؟ کیا وہ جانور ہم ادہر پنجاب میں لا کر قربانی کر سکتے ہیں ؟

جواب

ہمارے محدود علم کے مطابق تو یہ پالتو (بہیمۃ الانعام) نہیں ہے بلکہ جنگلی جانور ہے ، جس کی قربانی درست نہیں ہے۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ