سوال (3185)

زمیندار کی گندم میں جگہ جگہ کیڑے مکوڑے ہیں، کیا وہ انہیں مار سکتا ہے؟

جواب

یہ نقصان پہنچانے والی مخلوق ہے، فصلوں کی حفاظت کے بارے کاشت کار حضرات زیادہ جانتے ہیں، اس کے ازالے کا طریقہ بھی انہیں معلوم ہوتا ہے، کیڑے مار دوائیاں موجود ہیں، ان کے استعمال میں کوئی حرج نہیں ہے، ان شاءاللہ
واللہ اعلم باالصواب

فضیلۃ العالم مرتضیٰ ساجد حفظہ اللہ