سوال (3077)

کیا گنے کی فصل پر عشر واجب ہے؟

جواب

شدید اختلاف کے بعد خلاصہ بحث یہی ہے کہ گنے پر عشر ہے یا نصف العشر ہے، عشر اس وقت ہے جب مکمل بارش کے پانی سیراب کیا جائے، نصف العشر اس وقت ہے، جب آپ اس پر خرچہ کرکے پانی لگائیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ