سوال (212)

ایک آدمی کی شادی ہوگئی نکاح پڑھا گیا ہے ، تنہائی اختیار نہیں ہوئی تھی شوہر فوت ہوگیا ہے ، عورت کی عدت کا کیا حکم ہے ؟

جواب:

قرآن مجید میں اللہ تعالی نے بیوہ کی عدت مطلق طور پر بیان فرمائی ہے ۔ لہذا یہ عور ت بھی چار ماہ دس دن عدت گزارے گی ۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ
فضیلۃ الباحث داؤد اسماعیل حفظہ اللہ
فضیلۃ الباحث عبدالخالق سیف حفظہ اللہ