سوال (1971)
کیا غیر محرم کے سامنے جانے سے عورت کا وضوء ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب
اگرچہ عورت کا بغیر پردے کے غیر محرم کے سامنے جانا جائز نہیں ہے، لیکن جو نواقض وضوء ہیں، یہ ان میں سے نہیں ہے، باقی جو دعویٰ کرتا ہے، دلیل اس کے ذمہ ہوتی ہے۔
فضیلۃ العالم عبدالرحیم حفظہ اللہ