سوال (6449)

اگر گھر کی چھت پر کچا گوشت پڑا ہوا ملے تو اس گوشت کا کیا کرنا چاہئے، یاد رہے کہ اس گھر میں شدید جادو کے معاملات کا پہلے سے سامنا ہے۔

جواب

اگر پہلے سے ہی جادو کا اثر ہے تو وہ ہی ہے، تاحال اس کی گردش میں ہیں، بہرحال اس پر کلام پڑھ کر تھتکار دیں، پھر اس کو جلادیں، ایک دفعہ آگ لگ گئی ہے، تو اثرات خود ختم ہو جائیں گے، کبھی کبھار چیل کوا گوشت لے کر اڑتے ہیں، وہ کسی کی چھت پر گرا دیتے ہیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ

لیکن احتیاط پہلے والے عمل میں ہے۔
اگر موقع پر کوئی سلفی راقی ہو تو اس کی خدمات لینے میں حرج نہیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد المنان شورش حفظہ اللہ