سوال (2548)

شیخ محترم! ہمارا گھر مسجد کے اوپر دوسری منزل پر ہے، جبکہ پہلی منزل پر عورتوں کے لیے گیلری ہے، دونوں منزلوں میں سپیکرز لگے ہوئے ہیں، کیا عورت کی گھر ہی میں مسجد کی جماعت کے ساتھ نماز ہوجائے گی؟

جواب

جو حصہ گھر کے لیے مختص ہے، اس میں مسجد کی جماعت کے ساتھ نماز نہیں ہوگی۔
واللہ اعلم

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ