سوال (3993)

گھر میں مغرب کی جماعت کروا سکتے ہیں؟

جواب

گھر میں جماعت کرنے کی دو تین شکلیں ہیں، جو کہ مندرجہ ذیل ہیں۔
(1) : بارش
(2) : دشمن جا خوف
(3) : سفر
(4) : بیماری
ان کے علاؤہ باقی مسجد میں باجماعت نماز پڑھنی چاہیے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الرزاق زاہد حفظہ اللہ