سوال (2402)
کوئی شخص گھر سے فجر کی سنتیں پڑھ کر آتا ہے تو جب وہ مسجد آئے گا تو تحیة المسجد ادا نہیں کرے گا؟
جواب
اہل علم کا فتویٰ اس پر ہے کہ اگر گھر سے سنتیں پڑھ کر آیا ہے، مسجد میں آنے کے بعد اگر ٹائم ہے تو تحیہ المسجد پڑھے گا، یہ سببی نماز ہوگی۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ