سوال (5307)
گھر میں طوطوں کا پنجرہ اوپر دیوار پر لگا ہوا ہے نیچے جائے نماز بچھا کر نماز ہو جاتی ہے۔ رہنمائی فرمائیں؟
جواب
جی نماز ہو جاتی ہے، کوئی حرج نہیں ہے۔
فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ
گھر میں طوطوں کا پنجرہ اوپر دیوار پر لگا ہوا ہے نیچے جائے نماز بچھا کر نماز ہو جاتی ہے۔ رہنمائی فرمائیں؟
جی نماز ہو جاتی ہے، کوئی حرج نہیں ہے۔
فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ