سوال (6554)
گھروں میں گھوڑوں کی تصاویر والی کوئی چیز لگانا کیسا ہے؟
جواب
یہ ذی روح کی تصاویر ہیں، ان کی سرعام نمائش کرنا صحیح نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ