سوال        6882

غزوہ خندق میں خندق کھودنے کا مشورہ کی نسبت جو حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کی طرف کی جاتی ہے، اس کی حقیقت کیا ہے۔ اس کی تحقیق اور ترجیح والا مؤقف کیا ہے؟ شکراً جزیلا بارک اللہ فیکم محترم

جواب

سیرت کی أکثر کتابوں میں مشہور تو یہی ہے۔ البتہ بعض نے اس قصے میں ایک راوی “أبو معشر نجیح بن عبد الرحمٰن” ہے۔
اس کے ضعیف ہونے کی وجہ سے اس قصے کو ضعیف قرار دیا ہے۔
مفصل بحث “ما شاع ولم يثبت في السيرة النبوية” کتاب میں دیکھ لیں۔
واللّٰہ أعلم۔

فضیلۃ العالم عثمان زید حفظہ اللہ