سوال          (75)

کیا عورت نقاب میں نماز پڑھ سکتی ہے ، ہال وغیرہ میں کیونکہ ہال میں  نامحرم مرد بھی ہوتے ہیں  ؟

جواب

محارم و غیر محارم کا فرق تو ہے ، اس لیے اگر چاروں طرف غیر محارم ہیں ، پھر وہ حجاب میں ہی نماز ادا کرے گی ، یہی اس کے لیے صحیح اور بہتر ہے ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ