سوال (4140)

کیا گوشت کے حساب سے بھی فطرانہ دیا جا سکتا ہے؟

جواب

سب سے اچھی بات یہ ہے کہ مستحق لوگوں کو رقم دیں، وہ اپنے مطابق چیزیں لیں، باقی اجناس ہے، وہ اجناس دیں، لیکن اجناس میں یاد رہے کہ ہمارا طعام گندم اور چاول ہے، باقی گوشت سے کئی دروازے کھل سکتے ہیں۔ اس لیے یہ صحیح نہیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ