سوال (4564)

گناہوں سے توبہ کرتے وقت دو رکعت نماز نفل پڑھنا کیسا عمل ہے۔

جواب

نماز سے گناہ معاف ہوتے ہیں، اس عموم کو دیکھ کر کوئی نماز پڑھ کر گناہ معاف کرواتا ہے، تو اس کا عمل مستحسن ہوگا، اس کو سنت کا درجہ نہ دیا جائے۔ باقی صلاۃ الحاجہ اور صلاۃ التوبہ کی طرح کوئی خاص نماز نہیں ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ