سوال (5104)

ایک شخص کو معلوم ہے کہ فلم دیکھنا گناہ ہے، اس کے بعد بھی وہ فلم دیکھتا ہے تو کیا اس کو مزید گناہ ہوگا؟

جواب

کوئی بھی گناہ کا کام ہے، اس کو گناہ جاننے کے باوجود گناہ پر بضد رہنا اس شخص کے لیے سنگین ایمانی خطرہ کا باعث ہے۔

فضیلۃ الباحث کامران الٰہی ظہیر حفظہ اللہ