سوال (3774)
حدیث میں پیاز، لہسن اور گندنا کھا کر مسجد میں آنے سے روک دیا گیا ہے، گندنا سے کیا مراد ہے؟
جواب
سبز پیاز کو گندنا کہا جاتا ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
حدیث میں پیاز، لہسن اور گندنا کھا کر مسجد میں آنے سے روک دیا گیا ہے، گندنا سے کیا مراد ہے؟
سبز پیاز کو گندنا کہا جاتا ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ