سوال (5999)

گونگی عورت اور مرد سے ایجاب و قبول کیسے ہوگا؟

جواب

سر یا ہاتھ کے اشارے سے ہو سکتا ہے، انگوٹھے کے مہر لگا سکتا ہے، دستخط کر سکتا ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ