سوال (6321)

امام ابن عثیمین رحمہ اللہ کے نزدیک غسل میت میں سر کو دھونا، جبکہ بعض سر کے مسح کے قائل ہیں دلائل کی روشنی میں مسح الراس ہے کہ غسل؟ فتح ذی الجلال والاکرام 411/5۔

جواب

دیکھیں جو غسل جمعہ، جنابت اور اس طرح ایک غسل غسل میت بھی ہے، اس طرح صراحتاً سر کے مسح کا ذکر نہیں آتا، ویسے تو ہم کہہ سکتے ہیں کہ جیسے نماز کے لیے وضوء کرتے ہیں، نماز کے وضوء میں مسح ہے، اس لیے بعض علماء کہتے ہیں کہ سر کا غسل ذکر کرتے ہیں، بس یہی بات ہے، جو شیخ نے ذکر کی ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ