سوال (4051)
کیا روزے کی حالت میں ضرورت کے تحت دواء استعمال کی جا سکتی ہے، جیسا کہ شیخ ابن عثیمین کا فتویٰ ہے؟
جواب
شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ کا مکمل فتویٰ دیکھنا چاہیے کہ شیخ نے یہ بات کیسے اور کس پرائے میں کی ہے، باقی یہ بات صحیح ہے کہ کسی بھی طریقے سے اگر کچھ معدے تک پہنچ گیا، تو روزہ ٹوٹ جائے گا، اس اصول میں بات نہیں ہو سکتی ہے، باقی شیخ رحمہ اللہ کی بات اس وقت بات ہو سکتی ہے، جب ماقبل اور مابعد کو دیکھا جائے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ