سوال (3128)

کیا احرام باندھنے کے بعد ایسا جوتا پہن سکتے ہیں، جو صرف پاؤں کو اوپر کی جانب سے آدھا ڈھانپ دے۔ لیکن مکمل پاؤں کو نہ ڈھانپ سکے؟

جواب

جی پہنا جا سکتا ہے، ایسے شوز جن میں ٹخنے ننگے ہوں، وہ شوز بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

فضیلۃ الباحث حافظ عمار آمین حفظہ اللہ