سوال (5205)
کیا ایک حدیث سلسلۃ الاحادیث الصحیحہ 581 میں ہے، اس میں یہ ذکر ہے جب تم میں سے کوئی شخص وتر پڑھنا چاہے تو دو رکعت پڑھے؟
جواب
یہاں وتر قیام الیل کو کہا گیا ہے، قیام رمضان، تہجد اور وتر یہ سب قیام الیل کو کہتے ہیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ